Results 1 to 2 of 2

Thread: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نوٹی فیکیشن جاری

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نوٹی فیکیشن جاری

    نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نوٹی فیکیشن جاری
    499632 53486437 - نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نوٹی فیکیشن جاری

    نیپرا Ú©ÛŒ جانب سے بجلی قیمت میں Ø+الیہ اضافہ سے صارفین پر ایک ارب بیس کروڑ کا بوجھ Ù¾Ú‘Û’ گا۔

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں دس پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافہ کا اطلاق لائف لائن، زرعی اور کے الیکٹرک صارفین کے لیے نہیں ہوگا۔نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ مئی کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جو صارفین کو آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں دینا ہوگا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
    2gvsho3 - نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نوٹی فیکیشن جاری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نوٹی فیکیشن جاری

    2gvsho3 - نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نوٹی فیکیشن جاری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •